مردان: 5 اگست کو یوم استحصال کے موقع پر ضلعی انتظامیہ مردان کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گئی
مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،ایم وقار خان)ڈپٹی کمشنر مردان میاں بہزاد عادل کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر مردان کامران خان، اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی جنید خالد، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سحر انور، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر راشد علی، ایڈیشنل اسسٹنٹ نعمان پرویز اور اسسٹنٹ کمشنر شگفتہ سرور کی نگرانی میں 5 اگست یوم استحصال کے موقع پر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور ان پر بھارتی فوجیوں کے جانب سے کئیے جانے والے ظلم و ستم کے خلاف ایک عظیم الشان ریلیاں مختلف تحصیلوں سے نکالی گئی ۔
ریلیوں میں تحصیل چئیرمینز، منتخب نمائندگان، تاجران، محکمہ تعلیم۔سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں اور ہر مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔
اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

ایک سال سے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و بربریت اور لاک ڈاون کے خلاف نعرے بازی کی گئی شرکاء نے پلے کارڈز، کشمیر کے جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔
مذید شرکاء نے کہا کہ کشمیری عوام کیساتھ ساتھ دنیا کو پیغام دینا تھا کہ ہم کشمیری بھائیوں کیساتھ ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں