کاٹلنگ میں مرگی کے مریض جاں بحق

 



کاٹلنگ میں مرگی کے مریض جاں بحق

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو، نیوز ٹی این پی)کاٹلنگ کے علاقے میاں خان میں مرگی مریض پانی میں ڈوب کر جان بحق ہو گیا۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال منتقل کردی۔جہاں پر  ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔

واقعات کے مطابق 25 سالہ جیند ولد امجد سکنہ میاں خان کاٹلنگ مرگی مریض اپنے گھر کے سامنے ندی کے کنارے کھڑے تھے کہ اچانک پانی میں گر گیا اہلِ علاقہ نے لاش کو ندی سے نکال کر کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال منتقل کر دی ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کرکے لاش ورثاء کے حوالہ کردی۔


0/Post a Comment/Comments