کاٹلنگ میں بھاری پتھر کے لپیٹ سے مزدور کار جاں بحق ہوگیا

 کاٹلنگ میں بھاری پتھر کے لپیٹ سے مزدور کار جاں بحق ہوگیا 


مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،ایم وقار خان) کاٹلنگ کے علاقے شموزئی پہاڑ میں مزدور یوسف شاہ بھاری پتھر کے لپیٹ میں آکر جانبحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی(کے ڈی ایچ) ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق 35 سالہ یوسف شاہ ولد احمد علی ساکن شموزئی کاٹلنگ پہاڑ کے درنگ میں پھتر نکالنے میں مصروف تھے کہ دریں اثناء  اچانک بھاری پتھر نیچے گرنے لگا  مزدور پھتر کے زد میں آکر  موقع پر دم توڑ گیۓ  ریسکیو 1122 نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹائپ ڈی ھسپتال منتقل کر دی جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی

0/Post a Comment/Comments