کاٹلنگ کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ دو بندو کی زبردستی بدفعلی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

 


کاٹلنگ کے علاقے میں 15 سالہ لڑکے کے ساتھ دو بندو کی زبردستی بدفعلی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،کرائم نیوز) کاٹلنگ کے علاقہ الوجنگہ میں پندرہ سالہ لڑکے کیساتھ دو بندو کی زبردستی بدفعلی ۔ویڈیو بنانے کے بعد سوشل میڈیا گروپ میں واٸرل ۔ایف آئی آر میں ٹال مٹول کے بعد  ایف آئی آر درج ۔ملزمان عدم گرفتار

کاٹلنگ تحصیل تھانہ چھانونہ میں درج ایف آئی آر کیمطابق پندرہ سالہ حارث ولد اعتبار کیساتھ دو افراد نے ملکر زبردستی بدفعلی کی اور ساتھ ویڈیو بھی بناتے رہے ۔اہلخانہ یا پولیس کو بتانے پر ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کا زور ڈالا ۔متاثرہ لڑکے نے والدین کو بتانے پر ملزمان نے ویڈیو سوشل میڈیا گروپس میں واٸرل کردی
 
متاثرہ خاندان نے مقامی پولیس سے رابطہ کیا ۔باوثوق ذرائع کے مطابق پولیس ایف آئی آر  میں ٹال مٹول کرنے کے بعد ملزمان کیخلاف ایف اٸی ار درج کرلی۔
پولیس کے مطابق ملزمان تاحال عدم گرفتار ہے اور جلد از جلد قانون کے گرفت میں ہونگے قانونی ماہرین نے کہا کہ نامناسب ویڈیو سوشل میڈیا گروپس میں واٸرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت بھی ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرنا چاہیے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو۔

0/Post a Comment/Comments