ایمپلائز یونین مردان ٹی ایم اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،

 





گذشتہ دو سال سے ٹی ایم اے مردان بشمول دیگر ٹی ایم اے میں بدترین کرپشن جاری ہے۔ایمپلائز یونین (ٹی آر اے) مردان کے جنرل سیکرٹری سلمان ہوتی، اختر منیر


مردان (دی نیوز پوائنٹ اردو،سبحان گل)ایمپلائز یونین مردان ٹی ایم اے نے ادارے اور ملازمین کے حقوق پر پر ڈاکہ ڈا ڈالنے والے ٹی ایم اے افسران کیخلاف احتجاج و ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ مورخہ16جنوری کو (ٹی اے) ملازمین نے مردان پریس کلب کے سامنے ایمپلائز یونین TRA مردان کے جنرل سیکرٹری سلمان ہوتی، اختر منیر 13 مردان کے صدر عنایت خان، اعجاز خان خیار خان، حماد ظفر ظفر کو و خود دیگر نے ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دو سال سے ٹی ایم اے مردان بشمول دیگر ٹی ایم اے میں بدترین کرپشن جاری ہے۔ 

ایک طرف صوبائی حکومت ٹی ایم اے کے انکم سورسز دن بدن ختم کر رہی ہے دوسری طرف بعض افسران جس میں ایڈ منسٹریشن اور انجینئر ز تک برانچ شامل ہیں جعلی اور بوگس بلز کے ذریعے تباہ کیا، کئی کئی سالوں سے د کانات کرایہ جات جمع نہیں کر سکا بلز کے ذریعے ادارے کو تباہ کیا۔ ادا کرنے میں ناکام، سائن بورڈ ٹھیکہ کئی مہینہ سے مشط تک جب کہ افسران ٹھیکیداروں کے ساتھ مل کر وکٹ کے چاروں طرف کھیل رہے ہیں،

 اسی وجہ سے آج ٹی ایم اے مردان میں تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی میں ناکام ہیں لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ج۔تنی صوبائی انکوائریاں چل رہی ہیں۔ وہ منطقی انجام تک پہنچائیں اور تحصیل کونسل بھی ایک غیر جانبدار انکوائری کمیٹی تشکیل دے بصورت دیگر ہم 3 فروری سے مکمل تا MAAS کے حجروں کے سامنے احتجاج کریں گے جو غیرمعینہ مدت تک ہوگا

0/Post a Comment/Comments