کاٹلنگ بازار میں رکشہ کی
ٹکر سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق
مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،کرائم رپورٹ)کاٹلنگ میں رکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 21 سالہ نوجوان جان بحق ہوگیا۔پولیس نے نامعلوم رکشہ ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی،
تفصیلات کے مطابق ساجد ولد شیرزمان ساکن کاٹلنگ بازار اپنے دکان سے واپس موٹر سائیکل کے ذریعے گھر جا رہا تھا کہ متہ پل کے قریب تیزرفتار رکشہ کے درمیان ٹکرا کر شدید زحمی ھوئے جبکہ پرائیوٹ گاڑی میں کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ھسپتال میں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دی پولیس تھانہ کاٹلنگ نے نامعلوم رکشہ ڈرائیور کے خلاف ایف آئی ار درج کرلی۔
ایک تبصرہ شائع کریں