ملاکنڈ یونیورسٹی پروفیسر مبینہ ہراسانی الزام میں گرفتار، اصل حقائق کیا ہے۔ 

 

 ملاکنڈ یونیورسٹی پروفیسر مبینہ ہراسانی الزام میں گرفتار، اصل حقائق کیا ہے۔ 

ملاکنڈ(دی نیوز پوائنٹ اردو،کرائم رپورٹ)ملاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر مبینہ ہراسانی کے الزام میں گرفتار،ٹیچر معطل،مزید تفتیش شروع،

ملاکنڈ تھانہ بایئزئی سے تعلق رکھنے والی 6th سمیسٹر کی طالبہ مسماہ (خ) نے پل چوکی میں رپورٹ دراج کرائی،پولیس کو بتایا کہ مطالعہ پاکستان کا پروفیسر عبدالحسیب چند مہینوں سے میرے پیچھا کرتے تھے

 اور مختلف طریقوں سے مجھے تنگ اور جنسی ہراسگی کرنے کی کوشش کررہا ہے جوکہ میں نے اپنے خاندان اور گھر والوں سے پوشیدہ رکھا تھا 

جبکہ 3 ماہ قبل میری منگنی ہوئی جس پر ملزم کو رنجش تھا۔گزشتہ دنوں ملزم میرے گھر آکر مجھے زبردستی لے جانے کی کوشش کررہا تھے جب میں نے چیخ و پکار شروع کی اس موقع پر وہ فرار ہوگیا۔
 
پل چوکی پولیس نے مسماتہ (خ) کی مدعیت میں ملزم عبدالحسیب کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اس حوالے سے صوبائی حکومت کی ہدایت پر دو رکنی کمیٹی بنا دی یے اور ہدایت کی گئی ہے کہ دو ہفتوں کے اندر اندر واقعہ کے تحقیقات کرکے اصل حقائق 
سامنے لائیں۔

سوشل میڈیا پر جو اطلاعات چل رہی ہے کہ جو پروفیسر جنسی طور پر لڑکیوں کو ہراساں کرتے تھے
4 ہزار لڑکیوں کی ویڈیوز موجود تھے ابھی تک ویڈیوز اور تصاویر کی خبر سامنے نہی آئی یے۔

آخری اطلاعات کے مطابق اس میں کوئی صداقت ابھی تک نہیں ہے انکوائری کے بعد پتہ چل جائے گا۔




 

0/Post a Comment/Comments