کاٹلنگ کے مقامی نہر میں 4 سالہ بچی کی لاش کو پانی سے نکال لی گئی،

 


کاٹلنگ کے مقامی نہر میں 4 سالہ بچی کی لاش پانی سے نکال لی گئی،

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،ٹی این پی )کاٹلنگ چپل آباد نہر میں بچی کی لاش ملنے کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئ مقامی لوگوں نے 4 سالہ بچی کی لاش کو پانی سے نکال لی  گئی،ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے جانبحق بچی کی لاش کو ضروری کارروائی کیلئے ٹی ڈی ایچ ہسپتال منتقل کر دیا۔

جانبحق بچی کی شناخت 4 سالہ دختر اکبر ساکن غالہ سے ہوئی


0/Post a Comment/Comments