کٹی گڑھی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی حالت میں نکال لیا گیا

 



کٹی گڑھی میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ ایک زخمی

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو )کاٹلنگ کے علاقے کٹی گڑھی میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور شدید زخمی ہوگئے،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 ڈیزاسٹر اینڈ ریسکیو ٹیمیں پہنچ کر امدادی کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے شیر ولد نغمت شاہ سکنہ کٹی گڑھی کاکاباد ٹریکٹر ڈرائیور کو زخمی حالت میں نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آبادی میں استعمال ہونے والے پتھروں کو نکالنے کے دوران حادثہ پیش آیا۔


0/Post a Comment/Comments