مسماہ(ف) اپنی گھر کے اندر کام کاج میں مصروف تھی کہ اس دوران پانی موٹر مشین سے ہاتھ لگ کر بجلی کی زوردار جھٹکے کے نتیجے میں وہ موقع پر جاںبحق ہوگئی

 



کاٹلنگ میں بجلی کے زوردار جھٹکے کے نتیجے میں 35سالہ خاتون جاں بحق 

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،ٹی این پی)کاٹلنگ کے علاقے ڈھیری میں پانی موٹر مشین سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 35 سالہ خاتون جانبحق ہوگئی، واقعات کے مطابق جمعہ کے روز ڈھیری کاٹلنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون مسماہ(ف) اپنی گھر کے اندر کام کاج میں مصروف تھی کہ اس دوران پانی موٹر مشین سے ہاتھ لگ کر بجلی کی زوردار جھٹکے کے نتیجے میں وہ موقع پر جاںبحق ہوگئی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے خاتون کو کاٹلنگ ٹائپ ڈی (ٹی ڈی ایچ) ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔


0/Post a Comment/Comments