مستورات کے تنازعے پر ایک شخص قتل کردیا
مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،کرائم رپورٹ)کاٹلنگ میں مستورات کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،
ملزمان جائے وقوعے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،لاش پوسٹ مارٹم کے لیے کاٹلنگ ٹائپ ڈی ھسپتال منتقل کردیا گیا،واقعات کے مطابق رحم شاہ اور طلحہ سہیل وعیرہ کے درمیان مستورات کا تنازعہ، چل آرہا تھا کہ رحم شاہ اپنے بھائی اور بیٹے کے ساتھ موٹر کار میں مردان کی طرف جا رہے تھے جبکہ پہلے سے ملزمان سڑک پر کھڑے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور گاڑی پر ارادہ قتل فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور کے سیٹ پر رحم شاہ گولی لگنے سے موقع پر دم توڑ دی گاڑی میں بیٹھے چچا بتیجا معجزانہ طور پر بج گئے مقتول کے بھائی نے اپنے بھائی کی قتل کی دعویداری سہیل عرف کامران ولد امین ساکن مدو طلحہ ولد شیرزمین ساکن چارگلی رستم پولیس تھانہ کاٹلنگ میں درج کرلی
ایک تبصرہ شائع کریں