کاٹلنگ‪‪‪ ‬‬‬میں‪‪‪ ‬‬‬گھاس‪‪‪ ‬‬‬کٹر‪‪‪ ‬‬‬مشین ‪‪‪ ‬‬‬سے‪‪ ‬‬‪‪‪ ‬‬‬‪‪12 ‬‬‬سالہ‪‪‪ ‬‬‬نوجوان‪‪‪ ‬‬‬کا‪‪‪ ‬‬‬ہاتھ ‪‪‪ ‬‬‬کٹنے‪‪‪ ‬‬‬کا‪‪‪ ‬‬‬واقعہ‪ ‬پیش‪ ‬آیا

 




کاٹلنگ میں گھاس کٹر مشین سے 12 سالہ نوجوان کا ہاتھ کٹنے کا حادثہ پیش آیا

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو) کاٹلنگ کے علاقے عالم گنج میں گھاس کٹر مشین سے ہاتھ کٹنے کا حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز  گھاس کٹر مشین پر گھاس کاٹنے کے دوران 12 سالہ محمد یونس ولد
کا ہاتھ کٹ گیا۔

اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.

ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے خون کا بہاؤ روک کر زخمی بچے کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال (ایم ایم سی) منتقل کر دیا۔


0/Post a Comment/Comments