انسانیت کی خدمت کرنا عین عبادت ہے،معاشرتی برایٸوں اداروں خصوص پاک فواج اور پولیس استحکام پاکستان کے داعی ہیں گل مدنی، عوامی تعاون کے بغیر معاشرتی براٸیاں کی روک تھام ناممکن ہیں ایس پی سٹی شفیع اللہ خان، ڈی ایس پی اعجاز خان



 انسانیت کی خدمت ہی انسان کو انسانیت کے معراج پرپہنچاتا ہیں۔معاشرتی برایٸوں اداروں خصوص پاک فواج پولیس امن اور استحکام پاکستان کے داعی ہیں گل مدنی


عوامی تعاون کے بغیر امن استحکام معاشرتی براٸیاں کی روک تھام ناممکن ہیں ایس پی سٹی شفیع اللہ خان، ڈی ایس ی اعجاز خان

مردان( دی نیوز پوائنٹ اردو،ایم وقار خان ) سنٹرل پیس کمیٹی پار انٹر پیتھ ہرمنی (سی پی سی آئی ایچ ) پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری  گل مدنی کی سربراہی  میں صوبائی علماء مشائخ کےصوبائی چٸرمین مولانا شکیل احمد،صوبائی چئیرمین جمیل بھٹی، ضلع مردان کے چئیرمین جان گل، صدر افتخار خان،انفارمیشن سیکرٹری  عالمگیر خان،کلچر چیٸرمین سید محمد وفد نے  سٹی ایس پی شعفیع الرحمان خان ڈی ایس پی سٹی اعجاز خان سے ملاقات کی

 اور  موجود حالات کے تنازل میں ادروں میں احترام اور باہمی یگانگت  پیدا کرنا معاشرتی بے راہ روی معاشرتی براٸیوں کے خلاف اداروں کےساتھ شان بشانہ کھڑا ہونا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہراول دستے کا کرار  (سی پی سی آئی ایچ )پاکستان کے ہر فرد کا عزم اور سوچ ہیں

 اس موقع پر ایس پی سٹی شفیع اللہ خان اور ڈی ایس پی سٹی اعجاز خان نے کہا کہ عوامی تعاون کے بغیر جراٸم کا خاتمہ ناگزیر ہیں عوام کی تعاون سے ہم ایک پر امن اور مضبوط  پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کرواسکتے ہیں اگر ہم بطور ایک محب وطن پاکستانی لسانی امتیازی ذاتی مفادات  سے بالاتر خدمت انسانیت کے سوچ کو سنت نبوی کو مشعل راہ بنا کر اس خواب کو تکمیل تک پہنچایا جاسکتا ہیں۔ 

جبکہ افسران بالا نے مردان سے منشیات فروشی بد امنی  اور دیگر تمام جراٸم کا قل قمع کروانےکا عزم بھی کیا اور سی پی آئی ایچ پاکستان کے تمام  عہدیداران اور ممبران کے جذبہ حب الوطنی اور انسانیت کے بے لوث وژن سوچ کو سرہا اور بھرپور تعاون کایقین بھی دلایا

0/Post a Comment/Comments