اخون بابا محلہ پور دل آباد میں 35 سالہ شخص قتل،




اخون بابا محلہ پور دل آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ35 سالہ شخص قتل

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،کرائم رپورٹ )اخون بابا محلہ پور دل آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا،ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے نعش کو ضروری کاروائی کےلئے مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر دیا۔

واقعات کے مطابق مقتول کے بیوہ مسماہ(م) نے تھانہ ہوتی میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ ہمارا شوہر شہزاد ولد عبدالغفور گھر کے مین گیٹ کے قریب بھیٹک کمرے میں رات گزرنے سے سویا ہوا تھا
اور میں اپنے بچوں کے ہمراہ گھر کے دوسرے کمرے میں سوئی ہوئی تھی کہ اچانک فائرنگ کے آواز سنی جب بھی میں بھیٹک کمرے میں جاکر پہنچی تو وہاں پر ہمارے شوہر قتل شدہ پڑا تھا،
شہزاد کی بیوہ مسماہ(م) کےمطابق ہماری کسی سے دشمنی یا دلبدی نہیں ہے،تھانہ ہوتی پولیس نے متوفی کی بیوی مسماہ(م) کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم/ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔


0/Post a Comment/Comments