ضلع نوشہرہ کے دارلعلوم حقانیہ اکوڑ خٹک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکہ ہوا
مولانا حامد الحق شہید جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاع
نوشہرہ(دی نیوز پوائنٹ اردو،)ضلع نوشہرہ کے دارلعلوم حقانیہ اکوڑ خٹک میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکہ ہوا
پولیس کے مطابق دھماکے میں مولانا سمیع الحق اور جمعیت علمائے اسلام(س) کے مولانا حامد الحق زخمی ہوئے ہیں
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختون خواہ ذوالفقار حمید نے کہا ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش ہے دھماکے میں متعدد افراد زخمی اور جاںبحق ہونے کی اطلاع ہے
مولانا حامد الحق کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
وہ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا
حملے سے متعلق کوئی مخصوص تھرٹ الرٹ نہیں تھا
آخری اطلاعات کے مطابق متعدد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی بتائی جاتی ہے
پولیس اور ریکسیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید اپڈیٹ کچھ دیر بعد
ایک تبصرہ شائع کریں