نوری خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا،



ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد2 لاکھ اور لائیکس کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کرگئی

مردان(دی نیوز پوائنٹ اردو،عبداللہ شاہ بغدادی) پشتوماڈل واداکارہ نوری خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے،نوری خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد2 لاکھ اور لائیکس کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کرگئی ہے، اس وقت مقبول ترین ماڈل بن گئی ہیں، نوری خان نے اپنی فنی کئیر یر کا آغاز ماڈلنگ سے کیااورپھر فلم انڈسٹری تک پہنچ گئی بہت کم وقت میں اپنی لاجواب اداکاری سے شائقین کے دلوں پہ راج کیا۔انہوں نے ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی اور ایسے کردار کئے جو ان کی 

0/Post a Comment/Comments