معروف تاجر اشرف علی صدر سہرہ بازار پاکستان نے صدارت کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

 


معروف تاجر اشرف علی صدر سہرہ بازار پاکستان نے صدارت کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

اس بات کا فیصلہ گذشتہ روز خوش اسلوبی سے کیا گیا*اشرف علی* نے کہا کہ8 اگست 2023 سے 8 اگست

 2025 تک 2 سال پورا ہونے کے بعد میں اپنے صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں

سہرہ بازار پاکستان چوک کے تمام تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تمام تاجر برادری نے مجھ پر جو اعتماد کیا تھا ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں،اگر سہرہ بازار تاجر برادری آئندہ کیلئے الیکشن کرینگے تو اس پر ہمارا کوئی اعتراض نہیں ہے

تمام تاجر برادری ہمارے بھائی یے، شکریہ 

منجانب: معروف تاجر اشرف علی

0/Post a Comment/Comments