اہم خبریں

یہ تازہ ترین خبریں ہیں -مردان کے شہری علاقہ بغدادہ فرنیچر مارکیٹ میں بھائی نے فائرنگ کرکے  اپنے سگا بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،پولیس کے مطابق وجہ عناد وقتی تکرار بتائی جاتی ہے-جمعیت علماء پاکستان(جے یو پی) کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی ﷺ کا جلوس نکالا گیا،جس میں جمعیت علماء پاکستان (جے یو پی) کے مرکزی رہنما حاجی فیاض خان اور مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گروپ لیڈر ظاہر شاہ کے علاوہ ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی-پنجاب میں گندم ذخیراندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن ۔روالپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران علیمہ خان پر انڈا پھینک دیا گیا-پولیس نے انڈا مارنے والی دو خواتین کو حراست میں لے لیا گیا-ڈبلیو ایس ایس سی ایم کی ٹیمیں بونیر اور سوات میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی فراہمی کے بعدمردان واپس پہنچ گئی- مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے گروپ لیڈر ظاہر شاہ نے نجی ہوٹل نتھیا گلی میں منعقدہ دو روزہ ''پروسپر پاکستان کانفرنس'' میں شرکت کی.مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

Read more »

اور دکھائیں

مردان میں عوام کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے نجات دلانے کے ایس ایم ٹی سی سولر انورٹر نے اپنے سروسز کا آغاز کر دیا

ایک نوجوان کو قتل کر دیا،

کاٹلنگ کہوئی برمول میں فائرنگ سے 2 بھائی جانبحق جبکہ ایک بھائی زخمی

مستورات کا تنازعہ،ایک شخص قتل،مقدمہ درج

مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے

شوبز

[getBlock results="4" label="شوبز" type="block2"]