اپریل, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے انتظامی افسران کو ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت،

صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے مردان میں جاری سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ، ڈبلیو ایس ایس سی ایم کے جنرل منیجر اور سی آئی یو مردان کے چیف انجنیئر عمران زمان نے صوبائی وزیر کو سیورج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔

محفوظ اور قانونی ہجرت کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد،ہجرت کا ارادہ ہو تو ہمیشہ قانونی ہجرت کا انتخاب کریں، عبدالحمید، حسن حساس

شاپنگ مال فائرنگ واقعہ میں شہید ہونے والے ریلوے پولیس کے دو اہلکار کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی، شہداء کی جسد خاکی اپنے آبائی علاقوں روانہ

مردان نوشہرہ روڈ نجی شاپنگ سنٹر اہلکاروں اور ریلوے پولیس کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ سٹی پولیس نے 08 افراد کو گرفتار کر لیا۔

 سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس کسی صورت قابل قبول نہیں، صدر ملگری تاجران حاجی اویس خان

انسانیت کی خدمت کرنا عین عبادت ہے،معاشرتی برایٸوں اداروں خصوص پاک فواج اور پولیس استحکام پاکستان کے داعی ہیں گل مدنی، عوامی تعاون کے بغیر معاشرتی براٸیاں کی روک تھام ناممکن ہیں ایس پی سٹی شفیع اللہ خان، ڈی ایس پی اعجاز خان

محکمہ ایکسائز نے اتلہ میں 50 کنال پر محیط پوست کی کاشت تلف کردی گئی

وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر نے کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی سے خصوصی ملاقات،خواتین کی کاروباری سرگرمیوں اور ان کے فروع میں وومن چیمبر کے کردار سے آگاہ کیا

ھمارا مقصد معاشرے کے غریب عوام کی فلاح وبہبود کےلیے اقدامات اور مدد کرنا ھے،مرکزی چیئرمین صادق خان اچکزئی

گورنمنٹ مڈل سکول بغدادہ کے ہیڈ ماسٹر محمد سلیم ملازمت سے سبکدوش ہو گئے

ضلعی انتظامیہ اور سٹی لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام مردان دی تل آباد وی فیسٹیول کا انعقاد

سماجی و معاشرتی جرائم کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہے ڈی پی او مردان ظہور بابر آفریدی

تحصیل تحت بھائی میں کھلی کچہری کا انعقاد، کمشنر مردان ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے مسائل کو موقع پر حل کرنے جبکہ بعض مسائل کو محکموں کو جلد از جلد حل کرنے کیلئے ہدایات جاری کی

 پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع مردان سٹی تنظیم کا مشاورتی اجلاس، میاں محمد نواز شریف  کی ویژن کو گھر گھر قریا قریا گلی گلی تک پہنچانے کا عزم

حاجی اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان نے وزیر مواصلات و تعمیرات سے ملاقات کی۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں کلرکس برادری کو درپیش مشکلات سے آگاہ کیا

مسلم چیریٹی کا مقصد مستحق افراد کو باعزت روزگار فراہم کرنا ہے،حسن حساس

سرکاری تنظیم بیداری آرگنائزیشن کے وفد کا دورہ مردان،میئر حمایت اللہ مایار سے ملاقات

عیدالفطر کے موقع پر مختلف حادثات/واقعات میں 11 افراد نے جان کی بازی ہار گئے۔ریسکیو 1122 مردان کی جانب سے رپورٹ جاری

سیو دی لائف ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی ایجوکیٹرزسکول النور کیمپس بغدادہ کی جانب سے بغدادہ کے 21یتیم بچوں میں عیدی اورتحائف تقسیم کر دیے گئے

مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے