نومبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

جمناسٹک اکیڈمی کلب پیرانو پارک مردان میں"منشیات کے روک تھام سپورٹس گالا 2024" کے نام سے جمناسٹک ایونٹ کا انعقاد

سینٹر فار گورننس اینڈ پبلک اکاؤنٹبیلٹی (سی جی پی اے) نے ویمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز  مردان کے ساتھ مل کر پبلک پرائیویٹ ڈائیلاگ (پی پی ڈی) کا انعقاد کیا

پار ہوتی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سراء کو قتل کر دیا

پولیس کی فوری کارروائی، بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

مردان خیبر پختونخوا کا دوسرا بڑا شہر ہے اور تجارت کے لحاظ سے ایک بڑا تجارتی مرکز ہے،مئیر مردان حمایت اللہ مایار،مرکزی تنظیم تاجران صدر احسان باچہ

کاٹلنگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا

فلسطین کے معاملے پر امت مسلمہ کی مجرمانہ خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے،جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخواہ وسطی کے امیر عبد الواسع

سپورٹس شعبہ تعلیم میں تربیت کا عملی مشق ہے سٹی میئر مردان حمایت اللہ مایار،ایف بی آر کمشنر اجمل خان کا اقراء سکول اینڈ کالج میں چیمپئن ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا۔

 ڈی آر سی کو مزید فعال بنائیں گے،ڈی پی او ظہور بابر آفر یدی  

مردان چیمبر اور اوورسیز بزنس فورم کوشش کررہا ہے کہ کاروبار اور سیاحت کو فروغ دیاجاسکے،ظاہر شاہ- خیبر پختونخوا کے کاروبار اور سیاحت کو فروغ اور جو مسائل درپیش ہے کو حل کرنا ہے،اوورسیز بزنس فورم۔چیئرمین فاروق خان

ٹوائلٹ کے عالمی دن کے موقع پر صفائی کے موضوع پر قومی کانفرنس کا انعقاد

پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح مردان میں بھی بچوں کا عالمی دن منایا گیا، تقریب میں این سی ایچ ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر لعل محمد طورو،اسسٹنٹ ڈائر یکٹر این سی ایچ ڈی عابد علی اور سکول کے پرنسپل نے شر کت کی

صفائی نصف ایمان ہے تحصیل کاٹلنگ میں صفائی آگاہی شروع کرنے کا مقصد ہے کہ کاٹلنگ کو مزید خوبصورت بنایا جائے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کاٹلنگ سحر انور 

8 دسمبر کو پشاور میں ہونے والے اسرائیل مردہ باد کانفرنس فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے اظہار کا تسلسل اور عالمی قووتوں کے سوئے ہوئے ضمیر کو جھنجوڑنا ہے۔جے یو آئی مردان

حکومت کو چاہیے کہ متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر ٹیکس پالیسی مرتب کرنی چاہیئے،مرکزی تنظیم تاجران صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ

زمونگ جذبہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 150یتیم و لاچار بچوں میں ونٹر پیکج تقسیم 

مرکزی تنظیم تاجران ظاہر شاہ گروپ نے تاجر برادری کے فلاح و بہبود  اور انکے مسائل حل کرنے کےلئے ہمیشہ ہر اول دستہ کردار ادا کیا ہے۔صوبائی جنرل سیکرٹری ظاہر شاہ

انٹر ڈسٹرکٹ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مایار نے اپنے نام کرلیا

جیلوں کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور جیلوں میں قیدیوں اور حوالاتیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے ٹھوس بنیادوں پر کام ہو رہا ہے۔معاون خصوصی برائے جیلخانہ جات ہمایون خان

پی ٹی آئی قیادت دن کو اڈیالہ جیل میں عمران خان کو سلام کرنے آتی ہے ۔ اور رات کو جنات کو سیلوٹ کرنے جاتے ہیں،سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی

کاٹلنگ کے علاقے میاں خان میں زبانی تکرار اور  کلہاڑیوں کے وار سے ایک ایک شخص جانبحق  ایک زخمی ہوگئے۔

اے این پی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد خان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی ائی ملک کو ڈیفالٹ کرنا چاہتی ہے ٹرمپ کارڈ استعمال کرنے سے پی ٹی آئی اور اسکے بانی کو این ار او نہیں ملے گا۔

ایکٹ الائنس کے تحت غیرقانونی تجارت کے نقصانات پر آگاہی نشست

کاٹلنگ بازار میں ایک شخض کو موت کے گھاٹ اتار دیا

مردان پولیس شہر کے امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے بھر پور اقدامات کررہی ہے اور شہر کی صفائی اور خوبصورتی میں پولیس کمپنی کا بھرپور ساتھ دے گی۔ڈی پی او ظہور بابر آفریدی

مردان چیمبر کا بنیادی مقصد لوکل مصنوعات کو جدید انداز میں باہر کے ممالک میں متعارف کرانا ہے،ظاہر شاہ

تھانہ طورو مردان پولیس کی کامیاب کارروائی، پانچ سالہ بچی مرجان کے اندھے قتل کا معمہ حل،چچی ملوث نکلی

مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے